STRange STory And STRange YOUth (part 4)
جیل جانے سے پہلے کی کہانی بہت مزیدار اور دلچسپ ہے,,اگر آپ کو یہ کہانی اچھی لگتی ہے تو لایئک اور کمینٹ ضرور کرے,,
جیل جانے سے پہلے وہ بہت حساس اور ہر دلعزیز لڑکا تھا,جوانی کے دن شروع ھوئے تھے,لیکن ساتھ ساتھ میں اس کیلئے ناخوشگوار لمحات انتظار میں تھے,,,
اس کا دسویں جماعت کا امتحان نزدیک تھا,اور ان دنوں اس کے ساتھ ایک برا واقعہ پیش آیا,
ھوا یوں کہ اس کے ایک دوست جس کا نام ارشادعلی ہے, اس نے اس کے والد کو جھوٹ بولا کہ یہ ایک لڑکی کو بھگانے کے چکر میں ہے,,
اس بات کو اس کے ابو نے برداشت نہیں کیا,اور اس کی ساری کتابیں اور کاپیاں جلا دی,اور اس کو گھر میں بند کیا,سب نے پوچھا کہ اس کے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ھوں,لیکن اس کے ابو نے کسی کو بھی کچھ نہیں بتایا,جب امتحان کو ایک دو دن رہ گئے تو اس کے ابو کو پتہ چلا,کہ یہ تو اس نے ایک چال چلایا تھا,لیکن وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا,اور اس چکر میں اس کا پہلا پرچہ جو کہ اسلامیات کا تھا,وہ رہ گیا,یعنی کہ وہ یہ پرچہ نہیں دے پایا,,,
لیکن باقی پرچوں میں اس نے خوب محنت کیا اور اپنے علاقے میں اول نمبر آیا,سب خیران تھے,کہ اس نے یہ کیسے کیا,لیکن کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ,,جس کو اللہ رکھے اس کو کون چکھے,,,,,,
اور چند دنوں بعد اس اسلامیات کا پرچہ بھی پاس کیا,,یہ 2007 کا سال تھا,,,اور اسی سال کے اخر میں اس نے پاک آرمی شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا,کہ وہ ایک فوجی بنےگا,,,,اور اس کا یہ ,,,,,,,جاری ہے
The story before going to jail is very interesting and interesting. If you like this story, please like and comment.
Before he went to jail, he was a very sensitive and adorable boy. The days of his youth had begun, but at the same time, I was waiting for unpleasant moments for him.
Her tenth grade exam was approaching, and a bad thing happened to her these days,
It so happened that a friend of his named Irshad Ali lied to his father that he was trying to seduce a girl.
Her father did not tolerate this, and burned all her books and copies, and locked her in the house. Everyone asked why I was doing this to her, but her father did not tell anyone. Didn't say anything, when the exam was a couple of days away, his father found out that he had done a trick, but time does not wait for anyone, and in this cycle his first paper which is Islamic Was, he stayed, ie he could not give this leaflet ,,,
But in the rest of the pamphlets he worked hard and came first in his area. ,,
And a few days later he also passed this Islamiat paper, it was the year 2007, and at the end of that year he decided to join the Pak Army, that he would become a soldier, and his It continues
Comments
Post a Comment