Strange Story And Strange Yought

سر پر چوٹ لگنے کے چند دن بعد اس بچے میں عجیب سی کیفیت شروع ھونے لگتی ہے,اور وہ جس چیز کو دیکھنے لگتا ہے وہ اس کی طرف مائںل ھونے لگتا ہے,,
لیکن اس کی وجہ سے وہ بولنے میں بہت دقت محسوس کرنے لگتا ہے,یعنی کہ آسانی کے ساتھ نہیں بول پاتا,
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑا ھونے لگتا ھے,اور گاوں کے پرائمری سکول میں داخل کروا دیتا ہے,لیکن بولنے کو وجہ سے وہ خود کو اچھا محسوس نہیں کرتا,اور باقی لڑکے بھی اس کو اس بات پر تنگ کرتے ھے,حلانکہ وہ بہت سیدھا سادہ بچہ ہے,
وقت گزرتا ہے,اور وہ اپنے سکول میں پہلا پوزیشن لاتا ہے,اور اس کو اس علاقے کے اچھے ھائی سکول میں داخلہ مل جاتا ہے,
یہ بچہ اپنی زندگی میں بہت مصروف ھوجاتا ہے,اور ھر جگہ پر اس کو کامیابی ملتی ہے,سکول میں بھی اول نمبر پر آتا ہے اور دینی مدرسہ میں بھی,
سکول میں اچھے اخلاق اور ھر جماعت میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر اس کو انعامات سے نوازا جاتا تھا,جس کی وجہ سے اس کے دوست اور بھائی اس سے حسد کرنے لگتے ہے,لیکن یہ بچہ ھر وقت خوش رہتا ہے,اور دوسروں کو خوش رکھتا ہے,لیکن اس کو معلوم نہیں ھوتا کہ آنے والے دنوں میں اس کے ساتھ کیا ھونے والا ہے,اور اس کی زندگی سے یہ خوشیاں ختم ھونے والی ہے,
پھر ایک دن اس کے بھائی نے  ,,,,,,,(جاری ہے)




A few days after the head injury, the child begins to have a strange condition, and what he sees seems to be tilted towards him.
 But because of this he seems to have great difficulty in speaking, that is, he cannot speak easily,
 As time goes on he grows up, and enrolls in the village primary school, but he doesn't feel good about speaking, and the other boys annoy him, even though he's very  Is a straightforward child,
 Time goes by, and he brings first place in his school, and he gets admission in the good high school of this area,
 This child is very busy in his life, and he succeeds everywhere, comes first in school and also in religious seminary,
 He was rewarded for good manners at school and for getting first place in every class, which makes his friends and siblings jealous of him, but this child is always happy, and others are happy.  He does not know what is going to happen to him in the days to come, and this happiness is about to disappear from his life.
 Then one day his brother ,,,,,,, (continued)

Comments

Popular Posts