ایک عجیب کہانی,ایک عجیب جوانی

عجیب کہانی اور عجیب جوانی
جس طرح نام عجیب ہے اس طرح اس کی کہانی بھی عجیب ہے,یہ شخص جس کے بارے میں میں نے اس کی زندگی کی کہانی لکھنا شروع کیا ہے,یہ اس کی عادتوں اور اس کی پوری زندگی سے متاثر ھو کر لکھنے پر مجبور ھوگیا,اور یہ شخص جتنا مضبوط ہے تو اس سے زیادہ کمزور بھی ہے,کیونکہ اس کی عادات اور رویہ کچھ اس کا ہے, تو چلئے اس کہانی کی طرف جس کا زکر میں نے آپ کے ساتھ کیا,
اس کی کہانی تب شروع ھوئی جب  وہ ایک اچھی نوکری کر رہا تھا,اور اچانک اس کی زندگی میں ایک موڑ آکر اس کی زندگی کو کھٹن بنا دیتا ہے,اور وہ موڑ جب وہ جیل چلا جاتا ہے,
اگر آپ کو یہ کہانی اچھی لگتی ھو تو آپ ہمیں سپورٹ کرے,

Strange story and strange youth
 As strange as the name is, so strange is the story, the man about whom I began to write the story of his life, he was compelled to write, inspired by his habits and his whole life.  And this person is as strong as he is weak, because his habits and attitudes are somewhat his, so let's move on to the story I told you,
 His story begins when he was doing a good job, and suddenly a turning point in his life comes and makes his life difficult, and that turning point when he goes to jail,
 If you like this story, please support us,

Comments

Popular Posts